ملک میں 3ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن، ممکن یا ناممکن؟
1 min readسابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کہتے ہیں پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر ہے۔مکمل لاک ڈاؤن سےبیماری کاخاتمہ نہیں ہوگا۔
آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں3ہفتےکامکمل لاک ڈاؤن ممکن نہیں۔ تاہم اسکول بند کیےجاسکتے ہیں۔
ڈاکٹر ظفر مزرا کیا کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن ہونا ضروری ہے ؟ @MunizaeJahangir @zfrmrza #SPOTLIGHT pic.twitter.com/JgrhlgwjwB
— Aaj News (@aaj_urdu) March 23, 2021
انہوں نے مزید کہا ویکسین سے وباء کے پھیلاؤ کو روکا جاسکتا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.