ایئرمارشل مجاہد انور خان کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ
1 min readایئرچیف مارشل مجاہدانورخان نے جی ایچ کیو کاالوداعی دورہ کیا، دورے میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےایئرچیف مارشل مجاہدانور نے ملاقات کی۔
ملاقات میں پیشہ ورانہ اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا،آرمی چیف نےایئرچیف مارشل مجاہدانورکی خدمات کو سراہا۔
ایئرچیف مارشل مجاہدانورکی یادگار شہدا پرحاضری دی،یادگارشہدا پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.