'حکومت نے پونے تین سال کھیل تماشے میں گزار دیئے'
1 min readپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا واقعہ گالم گلوچ کلچر کی وجہ سے پیش آیا۔حکومت نے پونے تین سال کھیل تماشے میں گزار دیئے۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ بطور سیاستدان ایسا کلچر کبھی نہیں دیکھا۔
حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ یہ لوگ قانون توڑ کو خوش ہوتے ہیں، یہی رویہ ان کے پاؤں کی بیڑی بنےگا۔
ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی عروج پراورمزدور بیروزگار ہو چکا ہے، پونے 3 سال کھیل تماشےمیں گزاردیےگئے۔
حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ یہ لوگ قانون توڑ کر خوش ہوتے ہیں، یہی رویہ ان کے پاؤں کی بیڑی بنے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.