الیکشن کمیشن نے ارکان قومی اسمبلی کیلئے ہدایت نامہ لگا دیا
1 min readاسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان قومی اسمبلی کیلئے ہدایت نامہ لگا دیا ۔
الیکشن کمیشن کے ہدایت نامے کے مطابق کسی ووٹر، امیدواریا پولنگ ایجنٹ کوموبائل لے جانے کی اجازت نہیں ۔
ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ارکان کوبیلٹ پیپرحاصل کرنے کیلئے اسمبلی سے جاری شدہ کارڈ دکھانا ہوگا ،جنرل نشست کیلئے بیلٹ پیپرسفید ہوگا ، خواتین کی نشست کیلئے گلابی بیلٹ پیپرجاری کیا گیا ہے، بیلٹ پیپر پرووٹرکی شناخت کا نشان لگنے پرووٹ مسترد تصورہوگا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.