جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، وہاب ریاض
1 min readکراچی: پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن میں جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا چھٹا سیزن شروع ہونے میں اب صرف 4 روز باقی ہیں۔ پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا ہے کہ جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل بہترین کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
دوسری جانب لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ ہماری تیاری مکمل ہے، کھلاڑی فارم میں ہیں، اس بار بہتر پلاننگ سے آئیں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.