جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں کامیابی خوش آئند قرار

Updated 16 Feb, 2021 07:31pm 1 min read

لاہور: سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی سے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ممکنہ اسکواڈ کی تیاری میں مدد ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہوم سیریز میں پاکستان کی کچھ خامیاں ضرور نظر آئیں لیکن ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کا تسلسل برقرار رکھنا خوش آئند ہے۔

انضمام الحق کو سیریز میں کیا خوبیاں اور خامیاں نظر آئیں، ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.