جیت کا انوکھا جشن۔۔۔ہماری پاووری ہورئی ہے

Published 15 Feb, 2021 09:16am 1 min read

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔

پاکستانی ٹیم نے فتح کا جشن منفرد انداز میں منایا، یہ انداز آج کل سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہے ۔ قومی ٹیم نے فتح کا جشن "یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے" کے انداز میں منایا۔

پاکستانی ٹیم ٹرافی لے کر بیٹھی ہوئی تھی جس پر فاسٹ بولر حسن علی نے سیلفی لیتے ہوئے کہا کہ ’یہ میں ہوں، یہ میری ٹیم ہے اور ہم سیریز جیت گئے، ہم پارٹی کررہے ہیں‘۔

اس کے بعد ساری ٹیم خوشی سے شور مچاتی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.