پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے پروٹیز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Published 19 Jan, 2021 09:07pm 1 min read

پاکستان کیخلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقی کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے باعث کوئنٹن ڈی کوک دستیاب نہیں ہونگے، ان کی جگہ ہینرچ کلایسن کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے اور وہ پہلی بار پروٹیز کی کپتانی کریں گے۔

اعلان کردہ اسکواڈ میں 4 نئے کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے، ٹی ٹوئنٹی میچز 11، 13 اور 14 فروری کو لاہور میں ہوں گے۔

جنوبی افریقہ کا 18 رکنی اسکواڈ:

(1) ہینرچ کلاسین (کپتان)

(2) ناندرے برگر

(3) اوکیلے سیلی

(4) جونیئر دالا

(5) بورن فورٹن

(6) ریزے ہینڈرکس

(7) جارج لنڈے

(8) جانیمن ملان

(9) ڈیوڈ ملر

(10) اینڈائل فیہلوکوائیو

(11) ڈوائن پرویٹوریئس

(12) رائن ریکلٹن

(13) تبریز شمسی

(14) لوتھو سیپاملا

(15) جان جان سمٹس

(16) پیٹے وین بلیون

(17) گلینٹون اسٹورمین

(18) جیکس سنائیمین

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.