"ناتجربہ کار پاکستانی ٹیم کے آگے پروٹیز کا پلڑا بھاری لگ رہا ہے"

Updated 16 Jan, 2021 10:17pm 1 min read

لاہور: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقن ٹیم کا پاکستان آنا بڑی خوشی کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ ناتجربہ کار پاکستانی ٹیم کے سامنے مہمان ٹیم کا پلڑا بھاری نظر آرہا ہے، ہوم گراؤنڈ پر پاکستانی ٹیم کچھ بھی کرسکتی ہے۔

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ کا مزید کہنا ہے کہ اسکواڈ میں ضرورت سے زائد تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.