نیپرا: ملک میں بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس
1 min readنیپرا نے ملک میں بجلی کے بریک ڈاون کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی چھان بین کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
ملک بھرمیں بجلی بریک ڈاؤن کے معاملے کا نیپرا نےنوٹس لےلیا۔نیپرانےتحقیقات کے لیےکمیٹی تشکیل دےدی۔
کمیٹی نیپراافسران ماہرین اورانجینئرزپرمشتمل ہوگی، کمیٹی پاور بلیک آؤٹ کی وجوہات کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی اس قسم کےواقعات کےسدباب کےلیےسفارشات دے گی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.














Comments are closed on this story.