وزیر اعظم عمران خان نے دورہ لاہور ملتوی کردیا

Published 08 Jan, 2021 11:35am 1 min read

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے دورہ لاہورملتوی کردیا ،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آج ایک روزہ دورے پرلاہورجاناتھا تاہم ان کا یہ دورہ نامعلوم وجوہات کی وجہ سے ملتوی ہوگیا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے لاہور کے دورے کی نئی تاریخ سے پنجاب حکومت کو بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.