اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،انڈیکس 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

Published 04 Jan, 2021 08:55pm 1 min read

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 597 پوائنٹس اضافہ ہوا، انڈیکس 3 سال کی بلند ترین سطح پینتالیس ہزار پر پہنچ گیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.