'قوم نے لٹیروں کو مسترد کردیا'

Published 03 Jan, 2021 10:20pm 1 min read

وفاقی وزیر مراد سعید کہتے ہیں ایک طرف فوج پر سیاست کا الزام دوسری طرف فوج کو لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔قوم نے لٹیروں کو مسترد کردیا۔

وفاقی وزیر مراد سعید نےپریس کانفرنس میں کہا کہ یہ لوگ استعفے دیکرمکرگئے۔ان لوگوں کوانٹرٹینمنٹ چینلزپر بٹھائیں تاکہ لوگوں کو تفریح کے مواقع ملیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنےذاتی گھر میں رہ رہےہیں۔ان کا کوئی کیمپ آفس بھی نہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.