'پی ڈی ایم کی خواہشات مضحکہ خیز ۔ ۔ ۔' روبرو میں بات چیت
1 min readپی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت گرانےکیلئےپی ڈی ایم کی خواہشات مضحکہ خیزہیں۔
یہ بات پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے آج نیوز کے پروگرام روبرو میں کہی۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی خواہشات مایوسی میں بدل چکی ہیں۔
زرتاج گل کا کہنا تھا کہ ان کےاستعفےلطفیےبن گئےہیں۔
زرتاج گل کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نےجوڈیشری پرحملہ کیا، مریم نوازنےاپنی جماعت کودفن کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت گرانےکیلئےپی ڈی ایم کی خواہشات مضحکہ خیزہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.