رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب عہدے سے فارغ
1 min readرویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
انکی جگہ مولانا عبدالخبیرآزاد کو رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے،،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،
نوٹی فکیشن کے مطابق مولانا عبدالخبیرآزاد رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردیئے گئے ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.