صحافی سائمن کلارک آج ڈیجیٹل کو پی ٹی آئی فارن فنڈنگ پر اپنے لکھے گئے مضمون سے متعلق بتا رہے ہیں

Published 29 Jul, 2022 08:01pm 1 min read

برطانوی صحافی سائمن کلارک آج ڈیجیٹل سے اپنے مضمون کے بارے میں بات کر رہے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ابراج گروپ کے عارف نقوی نے 2013 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کیسے فنڈز فراہم کیے۔

Read Comments