Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنی ویب سائٹ پر حلقہ بندیوں کی حدود کے نئے نقشے قابل رسائی بنادے گا۔
خوش قسمتی سے ایسے صحافی موجود ہیں جو دستاویزات تک رسائی حاصل کر لیں گے۔ یہاں موجود کراچی کے بلدیاتی نظام کی وہ تفصیلات ہیں جس کی سب کو تلاش تھی۔
کراچی کے بلدیاتی نظام پر اس سٹوری میں میں 2021 کے قانون کی مزید تفصیلات شامل کروں گی اور اس کی بھی کہ کیسے پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کو تقسیم کیا ہے۔
| اضلاع | ٹاونز | یونین کونسلز ||--- |--- |--- || وسطی | 5 | 45 || کورنگی | 4 | 37 || ملیر | 3 | 30 || غربی | 3 | 33 || جنوبی | 2 | 26 || وسطی | 5 | 43 || کیماڑی | 3 | 32 || کل تعداد | 25 | 246 |
یہ وہ ڈرپ باکس ہے جہاں فائلز موجود ہیں اور ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
ذیل میں ان نقشوں کی فہرست ہے جو فولڈر میں موجود ہیں۔ تاہم یہ مکمل فہرست نہیں ہے۔