انٹربینک میں آج ڈالر209 روپے کا ہوگیا

Published 20 Jun, 2022 11:10am 1 min read

کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز ہوتے ہی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔

آج نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ لین دین پہلی بار209 روپے کی بلند ترین سطح پر جاری ہے۔

خیال رہے کہ جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 208 روپے 74 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

Read Comments