Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک روپے 30 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں 1 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 201 روپے 52 پیسے پر بند ہوا ہے۔
رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 61 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے۔