بولر حسن علی کی انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس

Published 24 Apr, 2022 01:58pm 1 min read

مانچسٹر:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس جاری ہے، حسن علی لنکا شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے گلوسٹر شائر کیخلاف 6وکٹیں لے اڑے۔

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستان کھلاڑی چھا گئے، لنکا شائر کی نمائندگی کرنے والے حسن علی نے گلوسٹرشائر کے جیمزبریسی کو بولڈ کیا، مڈل اسٹمپ ہی توڑ ڈالی، جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہونے لگے۔

Read Comments