اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں

Published 29 Nov, 2021 03:31pm 1 min read

کراچی :پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں۔

اداکارہ جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو والدہ کے انتقال کی خبر دی۔

جویریہ عباسی نے مداحوں سے اپنی والدہ کی مغفرت کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی ۔

Read Comments