Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دےدی.
پاکستان کی جانب سے ٹیم میں کوئی چینج نہیں کیا گیا ہے.