ہنگو: دہشتگردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی وقاص شہید

Published 20 Oct, 2021 05:53pm 1 min read

ہنگو میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔دہشتگردوں کی فائرنگ سے سپاہی وقاص شہید ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔

Read Comments