Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ایف بی آرنےرواں سال کےٹیکس ریٹرن جاری کردیے۔
ایف بی آر کے مطابق رواں سال اب تک ٹیکس ریٹرن 41 ارب 89 کروڑ روپے رہے ۔گزشتہ سال تک ٹیکس ریٹرن41ارب39کروڑ روپے تھے۔