وزیراعظم کا عمر شریف کےانتقال پرافسوس کا اظہار

Published 02 Oct, 2021 06:19pm 1 min read

وزیراعظم عمران خان نے معروف اداکار عمر شریف کےانتقال پرافسوس کااظہار کیا۔وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت کےلئےدعا کی۔

وزیراعظم نے کہاعمر شریف بے شمارصلاحیتوں کے مالک تھے فنون لطیفہ کےشعبے میں ایک منفرد مقام رکھتےتھے۔

Read Comments