Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
نوازشریف کی جعلی کورونا ویکسی نیشن کے معاملے پر مقدمےمیں نامزد ملزمان عادل اور ابوالحسن کو گرفتار کرلیاگیا۔ دونوں ملزمان کوٹ خواجہ سعیداسپتال کےملازم ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نےملزمان کےخلاف تھانہ گجرپورہ میں مقدمہ درج کررکھاہے۔ملزمان نے نوازشریف کی ویکسین کی جعلی ڈیٹاانٹری کی۔