افغان طالبان نے ٹی ٹی پی سے متعلق شکایات پر کمیشن بنا دیا

Published 1 min read

افغان طالبان نے ٹی ٹی پی سے متعلق شکایات پر کمیشن بنا دیا۔

ذرائع کےمطابق پاکستان میں دہشتگردی کی شکایات کے ازالے کمیشن بنایا گیا۔کمیشن نے پاکستانی طالبان واپس جانے کا حکم دے دیا۔

پاکستان کی جانب سے عام معافی پر اہلِ خانہ کے ہمراہ چلے جائیں۔

Read Comments