Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وزیراعظم نے لاہور میں خاتون سےدست درازی کےواقعہ کانوٹس لے لیا۔
وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب سے رابطہ کیا اور واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔
ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کی گرفتاری کےلئے کوشاں ہے۔