Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ڈی ایچ اےدفترقریب دھماکا ہوا جس میں متعددافرادزخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کواسپتال منتقل کیاجارہاہے،اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
دھماکےسےقریبی عمارتوں کےشیشے ٹوٹ گئے۔
سیکیورٹی فورسز نےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا۔