Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اٹلی میں سیاحوں کوپہاڑوں پرواقع جھیل تک لیجانےوالی کیبل کارگرگئی۔اٹلی کے شمال میں جھیل میگواہ کےقریب پیش آنےوالے اس واقعے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔