این سی او سی نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

Published 29 Apr, 2021 06:17pm 1 min read

این سی او سی نے 10 سے 15 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔این سی او سی نے آٹھ سے سولہ مئی تک کی گائیڈلائنزجاری کردی۔

این سی او سی نے 10 سے 15 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔این سی او سی نے 8 سے 16مئی تک کی گائیڈلائنزجاری کردی۔

Read Comments