Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا. 14 اپریل بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا.
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت پشاور میں کمیٹی کا اجلاس ہوا.
پریس کانفرنس میں چیئرمین کمیٹی نے اعلان کیا کہ یکم رمضان المبارک 1442 ہجری 14 اپریل بروز بدھ کو ہوگی.