سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

Published 12 Apr, 2021 09:28pm 1 min read

سعودی حکام کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔

سعودی عرب میں کل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا۔

Read Comments