Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں ن لیگ نے پیپلزپارٹی اورپیپلزپارٹی نے جے یوآئی کی پیٹھ پرچھرا مارا۔اب استحکام آگیا اب کسی لانگ یا شارٹ مارچ کی پرواہ نہیں۔سینیٹ میں اکثریت مل گئی۔ اب اب عوامی مفاد میں ریفارمز لائیں گے۔