ڈسکہ ضمنی الیکشن، پولنگ دس اپریل کو ہوگی

Published 10 Mar, 2021 07:57pm 1 min read

الیکشن کمیشن نے این اے پچھتر ڈسکہ ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کی تاریخ تبدیل کردی، ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ دس اپریل کو ہوگی۔

این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کی تاریخ تبدیل کردی۔

این اے75ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کیلئےپولنگ10اپریل کوہوگیالیکشن کمیشن نے پولنگ کی تاریخ 18 مارچ مقرر کی تھی۔ ای سی پی کے مطابق افسران کی معطلی اور تبادلوں کےباعث تاریخ آگےبڑھائی۔

الیکشن کمیشن نے مزید ہدایت دی ہے کہ پنجاب حکومت خالی اسامیوں پرافسران تعینات کرے، نئے افسران کو صورتحال سمجھنے میں وقت لگے گا۔

ECP
Read Comments