پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا نیا ترانہ ریلیز

Published 26 Feb, 2021 08:18pm 1 min read

پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کا ترانہ "تک میڈے سوہنا، سلطان آگیا" ریلیز کردیا گیا، ملتان سلطانز کے ترانے میں سوچ بینڈ اور قراۃ العین بلوچ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔

PSL
Read Comments