Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی.نہیں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا.