فواد چوہدری کی گاڑی پر حملہ، گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے
1 min readلاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گاڑی پر تحریک لبیک اور ن لیگ کے کارکنان نے حملہ کردیا، گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے۔
لاہور کے حلقے پی پی 168 کے دورے پر موجود فواد چوہدری کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہے لیکن ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔
حملہ آوروں میں ن لیگ اور ٹی ایل پی کے کارکنان کا نام سامنے آ رہا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.