قومی کرکٹ ٹیم نے کولمبو میں نماز عید ادا کی، امامت سابق کپتان سرفراز احمد نے کی
1 min readپاکستان کرکٹ ٹیم نے کولمبو میں نماز عید ادا کی، نماز عید کی امامت سابق کپتان سرفراز احمد نے کی۔
عید پر تمام کھلاڑیوں نے اپنے گھروں میں قربانی کا اہتمام کیا ہوا ہے اور فون کے ذریعے گھر والوں اور دوستوں سے رابطے میں بھی ہیں۔
ٹیسٹ اسکواڈ نے پریما داسا اسٹیڈیم میں تین گھنٹے کا ٹریننک سیشن بھی کیا۔
سری لنکا میں جاری مظاہروں کے سبب قومی کرکٹ ٹیم کا گزشتہ روز ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا تھا۔
قومی ٹیم کل سے سری لنکا الیون کیخلاف تین روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.