کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی: کے الیکٹرک کا دعویٰ
1 min readکراچی کو بجلی مہیا کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی۔
ایک بیان میں ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ کٹی پہاڑی کے قریب کیا جانے والا احتجاج افسوسناک ہے، مظاہرین کے علاقوں پر 60 کروڑ سے زائد کے واجبات ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ شہرِ قائد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی البتہ لوڈشیڈنگ کا مکمل شیڈول کے الیکٹرک کی ویب سائیٹ پر موجود ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.