تحریک انصاف نے سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

Published 13 Jun, 2022 02:29pm 1 min read

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا، اسپیکر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تحریک انصاف نے رکن اسمبلی سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیااور اس حوالے سے تحریک انصاف نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضا بطہ طور پر آگاہ کردیا۔

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے سطبین خان کے اپوزیشن لیڈرمقرر ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.