ہم الیکشن چاہتے ہیں، ہمارے جیتنے یا ہارنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، زلفی بخاری
1 min readتحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان احتجاج کی اسٹریٹجی بنارہے ہیں، ایک دو دن میں اعلان کر دیں گے، عمران خان ملک سے باہر نہیں جارہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن ہاریں یا جیتیں ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن شفاف ہونے چاہیئے، زلفی بخاری آج نیوز کے پروگرام آج رانامبشر کے ساتھ گفتگو کررہے تھے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.