کشمیر میں آزادی کی تحریک آئندہ نسلوں کیلئے ہے: مشعال ملک
1 min readاسلام آباد: یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں آزادی کی تحریک آئندہ نسلوں کیلئے ہے، یاسین ملک کوجیل میں رکھ کرتشدد کانشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کوقانون تک رسائی نہیں دی جارہی۔
انہوں نے کہا کہ پرامن کشمیری رہنماء پردہشت گردی کا الزام لگایا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یاسین ملک کوسخت ترین سزا دی جانےکا خدشہ ہے۔
مشعال ملک کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان سےمدد کی اپیل کرتی ہوں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.