سبی میں دھماکا اور فائرنگ، 3 افراد جاں بحق ، 25 زخمی
1 min readسبی: سبی میں جیل روڈ پر دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد شہید ، 25 افراد زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ 5 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا ، جبکہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.