وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
1 min readاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی،جس میں پیشہ وارانہ اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی وزیراعظم آفس آمد ہوئی۔
اس موقع پروزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔
ملاقات میں پیشہ وارانہ اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.