لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹیفیکیشن جاری
1 min readڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک ڈی جی آئی ایس آئی برقرار رہیں گے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم 20 نومبر کو ڈی جی آئی ایس آئی کا چارج سنبھالیں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.