پاکستان کی شاندار فتح پر مبارکباد کا سلسلہ جاری
1 min readٹیم کی شاندار فتح پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔
صدر مملکت عارف علوی نے ٹیم کو مبارکباددیتے ہوئے کہاشاباش گرین شرٹس، مکمل صفایا۔دس وکٹوں سے میچ جیت لیا، ہمیں آپ پر فخر ہے۔پاکستانیوں آپ سب کو مبارک ہو۔
مریم نواز اور بلاول بھٹو کی بھی پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔
مریم نواز نے کہاکیا زبردست فتح حاصل کی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہاقومی ٹیم نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کردیا۔یہ وقت ہے کہ کرکٹ کھیلنے والے ممالک اپنی ٹیم بھیجیں۔پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.