ورلڈ ٹی 20: پاکستان کا بھارت کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
1 min readورلڈ ٹی20 کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔
کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی وکٹیں لے کر بھارت پر پریشر ڈالیں۔ہائی وولٹیج ٹاکرے کےلے پوری طرح تیار ہیں۔شعیب ملک اورمحمد حفیظ فائنل کا حصہ ہیں۔
بھارتی ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے کہاہمارا کمبی بیشن بہترین ہے۔کھلاڑیوں کو کہا میچ پر فوکس کریں۔ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ ہی کرتے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.