'جو آئی ایم ایف انہیں چڑیل لگتی تھی آج مس ورلڈ لگنے لگی ہے'

Published 17 Oct, 2021 06:43pm 1 min read

صوبائی وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ کہتے ہیں جو آئی ایم ایف انہیں چڑیل لگتی تھی آج مس ورلڈ لگنے لگی ہے۔آئی ایم ایف کے کہنے پر مہنگائی بڑھائی جارہی ہے۔

ناصر شاہ نے جلسہ گاہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاآئی ایم ایف کے کہنے پر مہنگائی بڑھائی جارہی ہےاور الزام سابقہ حکومتوں کو دیا جارہا ہے۔نااہل حکومت نے فوج جیسے معتبر ادارے کو بھی متنازعہ کردیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.