'شکریہ آپ نے اس مشکل گھڑی میں مجھے یاد رکھا'، ڈاکٹرعبدالقدیر کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط

Published 10 Oct, 2021 09:26pm 1 min read

ڈاکٹرعبدالقدیر کا انتقال سے چند روز قبل وزیراعلیٰ سندھ کو لکھا خط سامنے آگیا۔

خط کے متن میں ڈاکٹرعبدالقدیر نے لکھاوفاق اور تینوں صوبے کے کسی منتخب نمائندے نے مجھےنہیں پوچھا۔شکریہ مراد علی شاہ کہ آپ نے اس مشکل گھڑی میں مجھے یاد رکھا۔

انہوں نے مزیدلکھاوزیراعظم اور تینوں وزرائے اعلی میرے مرنے کی خوشخبری کا انتظارکررہے ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.